ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بغداد میں خودکش دھماکہ، کم از کم 17افراد ہلاک

بغداد میں خودکش دھماکہ، کم از کم 17افراد ہلاک

Sat, 15 Oct 2016 16:32:25    S.O. News Service

بغداد،15؍اکتوبر(ایس اونیوز ؍آئی این ایس انڈیا)عراقی دارالحکومت بغداد میں شیعہ مسلمانوں کے ایک اجتماع میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 17افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ محرم کے حوالے سے ایک تقریب میں شیعہ مسلمان شریک تھے، جب ایک خودکش بمبار نے اس اجتماع میں دھماکا کیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔


Share: